09-11-2017 Qata-Hum Aap Daily
خوف جی ایس ٹی جو بھی محنت سے ہم کماتے ہیں سب حکومت کو دے کے آتے ہیں اس پہ بھی لگ نہ جائے جی ایس ٹی سوچ کے ہنستے مسکراتے ہیں عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in  

خوف جی ایس ٹی

جو بھی محنت سے ہم کماتے ہیں سب حکومت کو دے کے آتے ہیں

اس پہ بھی لگ نہ جائے جی ایس ٹی سوچ کے ہنستے مسکراتے ہیں

عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *