ہر طرف دھوپ تھی شعلے تھے، شرارے بھی تھے- عبید اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi
سرفرازی کا سفر ہر طرف دھوپ تھی شعلے تھے، شرارے بھی تھے آزمائش میں گھرے ځواب ہمارے بھی تھے سر فرازی کا سفر کل بھی نہیں تھا آساں جیتنے والے کئی معرکے ہارے بھی تھے عبیدؔ اعظم اعظمی Date : 11/11/2017  Published in Daily Urdu News Paper ‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India Urdu Poetry – […]

سرفرازی کا سفر

ہر طرف دھوپ تھی شعلے تھے، شرارے بھی تھے آزمائش میں گھرے ځواب ہمارے بھی تھے

سر فرازی کا سفر کل بھی نہیں تھا آساں جیتنے والے کئی معرکے ہارے بھی تھے

عبیدؔ اعظم اعظمی

Date : 11/11/2017
 Published in Daily Urdu News Paper
‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India
Urdu Poetry – Urdu Qata – Urdu Ashar – Urdu Sher – Urdu Rubai
by Obaid Azam Azmi
روزنامہ ہم آپ ممبئی انڈیا قطعہ رباعی شعر اشعار نظمغزل عبید اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *