12-11-2017 Qata -Hum Aap Daily
وقت وقت ہی دھوپ کے آثار تلک لاتا ہے وقت ہی سایۂ دیوار تلک لاتا ہے وقت ہی کرتا ہے بیگانۂ اقدارِ جنوں وقت ہی کیفرِکردار تلک لاتا ہے عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in  

وقت

وقت ہی دھوپ کے آثار تلک لاتا ہے وقت ہی سایۂ دیوار تلک لاتا ہے

وقت ہی کرتا ہے بیگانۂ اقدارِ جنوں وقت ہی کیفرِکردار تلک لاتا ہے

عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *