13-11-2017 Qata – Hum Aap Daily
غروب کے بعد خوب تر چاہئے تھا خوب کے بعد اس لیے مڑ گئے جنوب کے بعد بخت اپنا بھی آفتاب سا ہے ہم بھی جانے گئے غروب کے بعد عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in

غروب کے بعد

خوب تر چاہئے تھا خوب کے بعد اس لیے مڑ گئے جنوب کے بعد

بخت اپنا بھی آفتاب سا ہے ہم بھی جانے گئے غروب کے بعد

عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *