14-11-2017 Qata-Hum Aap Daily
اردو رسم الخط کس لمحہ نظر رنج سے دو چار نہیں ہے کس لمحہ سفر سانس کا دشوار نہیں ہے رسم الخطِ اردو سے ہوئے جاتے ہیں حالات کوئی مجھے اپنانے کو تیار نہیں ہے عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in Urdu Daily Hum Aap Mumbai, India

اردو رسم الخط

کس لمحہ نظر رنج سے دو چار نہیں ہے کس لمحہ سفر سانس کا دشوار نہیں ہے

رسم الخطِ اردو سے ہوئے جاتے ہیں حالات کوئی مجھے اپنانے کو تیار نہیں ہے

عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

Urdu Daily Hum Aap Mumbai, India

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *