15-11-2017 Qata – Hum Aap Daily
بربادی سانس فریادی ہو چگی ہوگی ختم آزادی ہو چکی ہوگی زعفرانی فضا بدلنے تک کتنی بربادی ہو چکی ہوگی عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

بربادی

سانس فریادی ہو چگی ہوگی ختم آزادی ہو چکی ہوگی

زعفرانی فضا بدلنے تک کتنی بربادی ہو چکی ہوگی

عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *