16-11-2017 Qata-Hum Aap Daily
قاتل - قاتل زخم دیتے نہ گھاؤ کرتے ہیں دور اُن کا تناؤ کرتے ہیں قاتلوں میں یہ بات دیکھی ہے قاتلوں کا بچاؤ کرتے ہیں عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

قاتل - قاتل

زخم دیتے نہ گھاؤ کرتے ہیں دور اُن کا تناؤ کرتے ہیں

قاتلوں میں یہ بات دیکھی ہے قاتلوں کا بچاؤ کرتے ہیں

عبید اعظم اعظمی www.humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *