18-11-2017 Qata – Hum Aap Daily
سوالات روداد کئی چھیڑے کئی بات بکھیرے میں چاہوں سمٹنا تو مجھے رات بکھیرے پھولوں نے سبب تیرے بچھڑ جانے کا پوچھا تاروں نے مرے آگے سوالات بکھیرے عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in

سوالات

روداد کئی چھیڑے کئی بات بکھیرے میں چاہوں سمٹنا تو مجھے رات بکھیرے

پھولوں نے سبب تیرے بچھڑ جانے کا پوچھا تاروں نے مرے آگے سوالات بکھیرے

عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *