19-11-2017 Qata – Hum Aap Daily
رنگ وآہنگ ہر بات میں آہنگ سا آجاتا ہے اک طَور سا اک ڈھنگ سا آجاتا ہے دیکھا ہے یہی ہم نے ، رخِ امکاں پر آنے سے ترے رنگ سا آجاتا ہے عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in

رنگ وآہنگ

ہر بات میں آہنگ سا آجاتا ہے اک طَور سا اک ڈھنگ سا آجاتا ہے

دیکھا ہے یہی ہم نے ، رخِ امکاں پر آنے سے ترے رنگ سا آجاتا ہے

عبید اعظم اعظمی humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *