وہ خواب دل میں عجب ارادہ کیے ہوئے ہیں –   عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi
خواب وہ خواب دل میں عجب ارادہ کیے ہوئے ہیں کہیں کہیں سے جنھیں زیادہ کیے ہوئے ہیں یقین کتنا ہے زندگی کے سفر پہ ہم کو گمان تک کو بطورِ جادہ کیے ہوئے ہیں   عبیدؔ اعظم اعظمی 30/11/2017  Published in Daily Urdu News Paper ‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India Urdu Poetry – Urdu […]

خواب

وہ خواب دل میں عجب ارادہ کیے ہوئے ہیں کہیں کہیں سے جنھیں زیادہ کیے ہوئے ہیں

یقین کتنا ہے زندگی کے سفر پہ ہم کو گمان تک کو بطورِ جادہ کیے ہوئے ہیں

  عبیدؔ اعظم اعظمی

30/11/2017

 Published in Daily Urdu News Paper
‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India
Urdu Poetry – Urdu Qata – Urdu Ashar – Urdu Sher – Urdu Rubai
by Obaid Azam Azmi
روزنامہ ہم آپ ممبئی انڈیا قطعہ رباعی شعر اشعار نظم عبید اعظم اعظمی
humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *