Skip to content
1 min to read

احتیاط
کبھی کہیں نہ کہیں جگمگانے والے ہیں
یہ اشک تیرے بہت کام آنے والے ہیں
ہمیں گزرنا ہے اس پُل سے احتیاط کے ساتھ
ہمارے بعد بھی کچھ لوگ آنے والے ہیں
عبیدؔ اعظم اعظمی
on 11-12-2017
Published in Urdu Daily News Paper ‘ Hum Aap Daily’ Mumbai-400011, India.
By azmiin