شیرازۂ فریب
درپیش مرحلہ بھی گزر جانے والا ہے
شیرازۂ فریب بکھر جانے والا ہے
نخوت تمام خاک میں مل جانے والی ہے
سارا غرور سر سے اتر جانے والا ہے
عبید ؔاعظم اعظمی
13/12/2017
Published in Daily Urdu News Paper
‘Hum Aap Daily’ Mumbai-400011. India