اہلِ جنوں کو آگے نکلنا وہاں سے ہے-  عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu poetry by Obaid Azam Azmi
امید کا چراغ اہلِ جنوں کو آگے نکلنا وہاں سے ہے شعلے بچھے جہاں سے ہیں چلنا وہاں سے ہے چاروں طرف سے گھیر لیں جب تیز آندھیاں امید کے چراغ کو جلنا وہاں سے ہے  عبیدؔ اعظم اعظمی   Date :  17-12-2017, Published in Urdu Daily News Paper Hum Aap Daily, C-120,1st floor, Topaz […]

امید کا چراغ

اہلِ جنوں کو آگے نکلنا وہاں سے ہے شعلے بچھے جہاں سے ہیں چلنا وہاں سے ہے

چاروں طرف سے گھیر لیں جب تیز آندھیاں امید کے چراغ کو جلنا وہاں سے ہے

 عبیدؔ اعظم اعظمی

 

Date :  17-12-2017, Published in Urdu Daily News Paper

Hum Aap Daily, C-120,1st floor, Topaz Tower, CHSL, Dr. A. Nair Road,

Agripada, Mumbai-400011, India.

Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *