1 min to read Ashaar Posted on December 19, 2017September 2, 2022 کوئی نہیں ہے ساتھ جہاں لے کے آگئی – عبیدؔ اعظم اعظمی – Urdu poetry by Obaid Azam Azmi بے چارگی کوئی نہیں ہے ساتھ جہاں لے کے آگئی اے زندگی تو مجھ کو کہاں لے کے آگئی لانا جہاں تھا ٹھنڈی ہواؤں کا کارواں تو آگ لے کے آئی دھواں لے کے آگئی عبیدؔ اعظم اعظمی By azmiin