لگاؤ تو ہے مگر محبت بہت نہیں ہے – عبید اعظم اعظمی – Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi
ہماری قیمت لگاؤ تو ہے مگر محبت بہت نہیں ہے ہمیں پتہ ہے ہماری قیمت بہت نہیں ہے ذلیل خود کو سمجھ رہے تھے مگر یہ دیکھا اس انجمن میں کسی کی عزت بہت نہیں ہے عبید اعظم اعظمی Date :  22-13-2017, Published in Urdu Daily News Paper Hum Aap Daily, C-120,1st floor, Topaz Tower, […]

ہماری قیمت

لگاؤ تو ہے مگر محبت بہت نہیں ہے ہمیں پتہ ہے ہماری قیمت بہت نہیں ہے

ذلیل خود کو سمجھ رہے تھے مگر یہ دیکھا اس انجمن میں کسی کی عزت بہت نہیں ہے

عبید اعظم اعظمی

Date :  22-13-2017, Published in Urdu Daily News Paper

Hum Aap Daily, C-120,1st floor, Topaz Tower, CHSL, Dr. A. Nair Road,

Agripada, Mumbai-400011, India.

Urdu Poetry by Obaid Azam Azmi

humaap.azmi.in

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *