بے بس فلسطینی ۔ عبید اعظم اعظمی

Qata :164 قطعہ
بے بس فلسطینی

روزانہ ہزاروں کی شہادت کی خبر ہے
مغموم میں غمگین میں کوئی نہ بچے گا
جس طرح سے یلغار ہے ہر سمت سے ان پر
لگتا ہےفلسطین میں کوئی نہ بچے گا

عبید اعظم اعظمی

TheInquilabEpaper

obaidazamazmi

qata

qita

The Inquilab
@followers
Urdu Poetry

Date : 18/02/2024